ٹرینڈنگ

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قدر میں ریکارڈ کمی

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قدر میں ریکارڈ کمی قیمت 28 ہزار ڈالر سے کم سطح پر آ گئی۔۔۔ واشنگٹن ۔۔۔ کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر میں مسلسل کمی کا تسلسل جاری ہے۔ گذشتہ روز بٹ کوائن کی قدر میں 7 ہزار ڈالر سے زائد کی کمی واقع ہوئی جو کہ کسی ایک دن میں ڈیجیٹل کرنسی کی قدر میں آنیوالی سب سے بڑی کمی ہے۔ کرپٹو ایکسپرٹس کے مطابق بین الاقوامی معاشی بے یقینی کی وجہ سے بٹ کوائن کی قدر میں کمی کا یہ سلسلہ مزید جاری رہ سکتا ہے۔ اسوقت ایک بٹ کوائن کی قیمت 28 ہزار ڈالر سے کم کی سطح پر آ گئی ہے اسطرح ایک سال کے عرصے میں بٹ کوائن اپنی 50 فیصد قدر کھو چکا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button