کرپٹو مارکیٹ میں مسلسل گراوٹ: بٹ کوائن 21600 ڈالرز فی کوائن کی سطح پر۔
لندن( نیوز رپورٹر)۔ کرپٹو مارکیٹ کے کریش ہونے کے بعد ڈیجیٹل کرنسیز کی قدر میں مسلسل گراوٹ جاری ہے۔ بٹ کوائن 22000 ڈالرز فی کوائن کی نفسیاتی سپورٹ کو توڑتے ہوئے 21600 ڈالرز فی کوائن کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ایتھیریم اپنی تاریخ کی کم ترین سطح 1174 ڈالرز فی کوائن کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ پولکا ڈاٹ سے لے کر لائٹ کوائن تک پوری کرپٹو مارکیٹ ہی زمیں بوس ہوتی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔