کرپٹو کرنسیز کی قیمتوں میں زبردست مندی، بٹ کوائن کی قدر میں 3 ہزار ڈالرز سے زائد کی کمی

لندن( نیوز رپورٹ)۔کرپٹو کرنسیز کی قدر میں ایک بار پھر شدید کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹرنیشنل مارکیٹس کے ایشیائی اور آسٹریلین سیشنز کے دوران بٹ کوائن کی قدر میں 3 ہزار ڈالرز فی کوائن سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ آخری اطلاعات آنے تک بٹ کوائن 26 ہزار ڈالرز فی کوائن کی نفسیاتی حد بھی توڑ چکا ہے۔اسی طرح ایتھیریم کی قیمت تاریخ میں پہلے بار 1440 ڈالرز سے نیچے ریکارڈ کی گئی ہے۔ جبکہ دیگر کرپٹو کرنسیز کارڈینو اور لائٹ کوائن کی قیمتوں میں بھی زبردست کمی واقع ہوئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button