کرپٹو کوائن لیونا کی قدر ختم ہونے کے بعد ٹیرا کے بانی ڈو وون کا بٹ کوائن کا بچانے خے لئے 3.5 بلیئن ڈالر کے بٹ کوائن خریدنے کا اعلان۔
برلن:(یورو نیوز) کرپٹو کی دنیا میں غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ کرنے کیلئے سٹیبل کوائن کے بانی ڈو کوون نے سٹیبل کوائن ٹیرا اور بٹ کوائن کو سہارا دینے اور لیونا کی طرح بےقدری سے بچانے کے لئے 3.5 ارب ڈالر کے بٹ کوائن خرید کر ٹیرا میں اجراء کا اعلان کیا ہے۔ کوون کے مطابق کرپٹو کو بچانے کے لئے اور سٹیبل کوائن کو مستحکم کرنے کے لئے ایسا کرنا ضروری ہے تا کہ ڈیجیٹل کرنسی کے سپلائی میکانزم کو بچایا جا سکے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔