پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی ۔ انڈیکس 45800 کی نفسیاتی حد بھی توڑ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی ۔ انڈیکس 45800 کی نفسیاتی حد بھی توڑ گیا۔ ۔ کراچی (نیوز رپورٹ)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج Pakistan Stock Exchange insights میں رواں ہفتے کے تیسرے دن بھی شدید منڈی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور کے۔ایس۔ای 100 انڈیکس 45800 کی نفسیاتی حد بھی توڑ گیا۔ آج مجموعی طور پر مارکیٹ نے 285 پوائنٹس کھو دیئے۔ آج کا والیوم لیڈر سی انرجی پاکستان لمیٹڈ رہا جس نے مجموعی طور پر 6 کروڑ 38 لاکھ شیئرز کا کاروبار کیا۔ جبکہ پاکستان ریفائنریز لمیٹڈ رہا جس نے 2 کروڑ اڑتیس لاکھ شیئرز کا کاروبار کیا۔ آج مارکیٹ میں 22 کروڑ شیئرز کے سودے 5 ارب 62 کروڑ روپے میں طے پائے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button