یورپی مارکیٹس میں شدید مندی ۔ ڈالر کی اونچی اڑان جاری۔

یورپی مارکیٹس میں شدید مندی ۔ ڈالر کی اونچی اڑان جاری۔۔۔۔ برسلز ( نیوز) ۔۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ کے یورپی سیشن میں آغاز سے ہی ایکوئٹیز میں مسلسل فروخت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ آج نئے کاروباری ہفتے کے آغاز سے ہی یورو مسلسل اپنی قدر کھو رہا ہے اور پچھلے پندرہ سال میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں اپنی کم ترین سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اسوقت ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو 1.05 کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے جبکہ دنیا بھر کی کرنسی ایکسچینج ایک ڈالر کے بدلے میں ایک یورو فروخت کر رہی ہیں، واضح رہے کہ آخری بار اس قیمت ہر کرنسی ایکسچینج آخری بار 2006 میں دیکھا گیا تھا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button