AUDUSD میں 0.6600 کی طرف بحالی ، Australian GDP تیسرے کوارٹر میں 0.2 % پر آ گیا .

National Income and Spending remained below expectations of 0.4%

AUDUSD میں 0.6600 کی طرف بحالی دیکھی جا رہی ہے . آج ریلیز کی جانیوالی رپورٹ میں Australian GDP تیسرے کوارٹر کے دوران  0.2 % پر آ گیا ہے . واضح رہے کہ معاشی ماہرین 0.4% کی پیشگوئی کر رہے تھے . اس طرح آئندہ سال سخت RBA Monetary Policy برقرار رکھے جانے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں .

Australian GDP توقعات سے کم، لیکن AUDUSD می بحالی کی لہر .

Australian Bureau of Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دوسرے کوارٹر (جولائی سے ستمبر) کے درمیان قومی آمدنی میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا۔ جبکہ اس سے قبل 0.4 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اس طرح آخری کوارٹر میں  Growth Rate کم رہنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ جبکہ آئندہ سال سخت RBA Monetary Policy برقرار رکھے جانے کی پیشگویئوں میں اضافہ ہوا ہے .

AUDUSD میں 0.6600 کی طرف بحالی ، Australian GDP تیسرے کوارٹر میں 0.2 % پر آ گیا .
Australian GDP Report

Annual GDP کی ریڈنگ 2.1 فیصد رہی ہے۔ جسکا تخمینہ 1.8 فیصد تھا۔ سالانہ ڈیٹا کا تقابلہدوسرے کوارٹر کے ساتھ کریں تو اپریل  سے جون  کے دوران اسکی شرح نمو 0.4 فیصد تھی۔ رپورٹ کے لیبر کی استعداد کار میں کمی واقع ہوئی ہے۔

مارکیٹ کا ردعمل

توقعات سے منفی اعداد و شمار سامنے آنے پرUSD کے خلاف Australian Dollar کی قدر میں بحالی کہ لہر دیکھی جا رہی ہے۔ اسوقت یہ 0.6596 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ آج کے سیشن میں اسکی کم ترین سطح 0.6551 رہی تھی۔

AUDUSD میں 0.6600 کی طرف بحالی ، Australian GDP تیسرے کوارٹر میں 0.2 % پر آ گیا .
AUDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button