جولائی تک یورو کی قیمت میں تیزی کی پہلی لہر آ سکتی ہے
جولائی تک یورو کی قیمت Value of the Euro میں تیزی کی پہلی لہر آ سکتی ہے۔ مارٹن کازکس۔ یورپیئن سنٹرل بینک۔ لگسمبرگ( فائنانشل اینالسٹ) یورپیئن سنٹرل بینک کے اہم ممبر مارٹن کازکس نے Value of the Euro یورو کی قیمت میں جولائی تک تیزی آنے کا دعوی کیا ہے۔ یورپیئن کونسل میں انٹرسٹ ریٹ پالیسی پر ڈائیلاگ کے بعد انٹرسٹ ریٹ بڑھانے کے حامی رکن کازکس نے ایک بار پھر اپنی پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یوکرائن جنگ کے منفی اثرات پر بہت جلد قابو پا لیا جائے گا۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔