Eurozone CPI ریلیز کر دی گئی۔ EURUSD میں گراوٹ .

جولائی 2023ء میں Headline Inflation کی سطح 5.3 فیصد رہی۔

Eurozone CPI ریلیز کر دی گئی ۔ جس کے بعد EURUSD میں گراوٹ دیکھی جا رہی ہے۔ اور اسکی بیئرش ریلی وسعت اختیار کر گئی ہے۔

Eurozone CPI ریلیز کر دی گئی۔ EURUSD میں گراوٹ

Eurozone CPI کی تفصیلات

یورپی محکمہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ میں Headline Inflation کی شرح 5.3 فیصد رہی۔ جبکہ اس سے پہلے اتنی ہی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ گذشتہ رپورٹ کے ساتھ کریں تو مئی میں کنزیومر پرائس انڈیکس 5.5 فیصد تھا۔ مزید برآں Core CPI کی سطح 5.5 فیصدرہی ہے .جبکہ اس سے قبل مارکیٹ توقعات اتنی ہی تھیں۔ یہ رپورٹ توقعات کے مطابق رہی ہے اور یورپی مرکزی بینک (ECB) کی طرف سے Rate Hike Program کو معطل کرنے کے فیصلے کی توثیق کر رہی ہے

مارکیٹ کا ردعمل

رپورٹ جاری ہونے کے بعد EURUSD میں مندی کی لہر وسعت اختیار کر گئی ہے۔ اسوقت یہ 1.0900 کی نفسیاتی سطح بریک کرتے ہوئے نیچے ٹریڈ کر رہا ہے۔

Eurozone CPI ریلیز کر دی گئی۔ EURUSD میں گراوٹ .

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button