Eurozone Unemployment Data ریلیز ، یورو میں مندی ۔

اگست 2023ء کے دوران Unemployment Rate توقعات کے مطابق 6.4 فیصد رہا۔

Eurozone Unemployment Data جاری کر دیا گیا۔ جس کے بعد EURUSD میں مندی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Eurozone Unemployment Data کی تفصیلات۔

یورپی ادارہ برائے شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اگست 2023ء میں Unemployment Rate توقعات کے مطابق 6.4 فیصد رہا۔ واضح رہے کہ جولائی میں یہ شرح 6.4 فیصد تھی۔ تاہم نظرثانی شدہ ریڈنگ 6.5 فیصد آئی تھی۔

اس طرح مسلسل تیسرے ماہ خطے میں بیروزگاری کی شرح کم ہوئی ہے۔ جو Inflation کے اثرات اور لیبر مارکیٹ پر دباؤ میں کمی کو ظاہر کر رہی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق یورپی زون میں مثبت لیبر ڈیٹا European Central Bank کی طرف سے Rate Hike Program بند کرنے کی توثیق کر رہا ہے۔

مارکیٹ کا ردعمل۔

ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد یورپی سیشنز کے دوران EURUSD کی قدر میں مندی دیکھی گئی۔ اسوقت یہ 0.41 فیصد کمی کے ساتھ 1.0526 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Eurozone Unemployment Data ریلیز ، یورو میں مندی ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button