EURUSD کی قدر 1.0760 سے اوپر بحال، US Jobless Claims رواں ہفتے توقعات سے زیادہ.
Employment data beats expectations, squeezed demand for US Dollar
EURUSD کی قدر میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے . US Jobless Claims کی ہفتہ وار تعداد 2 لاکھ 31 ہزار پر آ گئی ہے . جس کے بعد European Currency کی طلب میں US Sessions کے آغاز پر اضافہ ہوا.
US Jobless Claims کی تفصیلات۔
US Bureau of Labor Statistics کی طرف سے جاری کئے جانیوالے ڈیٹا میں Unemployment Claims کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار رہی۔ جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 2 لاکھ 18 ہزار کی توقع کر رہے ہیں۔ اگر اس کا تقابلہ گذشتہ ہفتے کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 2 لاکھ 21 ہزار رہی تھی۔
ایک ماہ کے دوران ملک میں بیروزگار افراد کی تعداد 17 لاکھ 12 ہزار رہی ہے۔ جبکہ تخمینہ 16 لاکھ 95 ہزار کا تھا.
EURUSD کا ردعمل.
توقع سے مثبت ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد USD میں مندی دیکھی جا رہی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں یورو US Sessions کے دوران 1.0760 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے . بتاتے چلیں کہ گزشتہ روز European Common Currency دباؤ کی شکار رہی تھی
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔