EURUSD کی قدر میں تیزی ، Eurozone Services PMI دسمبر میں 48.8 فیصد پر آ گئی

Euro is trading near 1.0950 psychological level during European Session

EURUSD کی قدر میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ، جس کی بنیادی وجہ دسمبر میں Eurozone Services PMI کی توقعات سے مثبت ریڈنگ ہے جو کہ اگرچہ منفی زون میں ہے تاہم مسلسل تین ماہ سے بہتر رہی ہے .

Eurozone Services PMI کی تفصیلات۔

Hamberg Commercial Bank کے تحقیقاتی ونگ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2023ء میں Euro Zone  کا Purchase Managers Index نمایاں بہتری کے ساتھ  48.8 فیصد رہا جبکہ اس سے قبل 48.1 کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ نومبر کی رپورٹ سے کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ انڈیکس 47.8 فیصد رہا تھا۔

گزشتہ ماہ کے اعداد و شمار  33 مہینوں کے دوران سروسز سیکٹر کی کم ترین ریڈنگ رہی ۔ تحقیقاتی ٹیم نے اپنے خصوصی نوٹ میں لکھا تھا  کہ رواں ماہ انڈیکس میں بہتری کے باوجود یورپ حقیقی معنوں میں Recession کی لپیٹ میں ہے۔ جس کی بنیادی وجہ Ukraine War  اور روس پر عائد ہونیوالی سخت ترین پابندیوں کے بعد خطے میں آنیوالا   Energy Crisis ہے۔

اس سے پہلے یہ فگرز Covid19 کی عالمی وباء کے دوران دیکھے گئے تھے۔ معاشی ماہرین Inflation کی اس لہر کے بعد نئے سال کے پہلے کوارٹر میں  Growth Rate کم رہنے کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔

EURUSD کا ردعمل۔

توقع سے منفی اعداد و شمار سامنے آنے پر EURUSD کی قدر میں شدید تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ European Common Currency  اسوقت 1.0950 کے قریب ٹریڈ کر رہی ہے ۔

EURUSD کی قدر میں تیزی ، Eurozone Services PMI دسمبر میں 48.8 فیصد پر آ گئی
EURUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button