EURUSD میں 1.0630 کے قریب مندی ، Eurozone Consumer Confidence رواں ماہ 15.5 فیصد سکڑ گیا.

Downbeat Financial Data squeezed demand for Euro in European Sessions

EURUSD میں 1.0810 کے قریب مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے . آج ریلیز ہونے والی Eurozone Consumer Confidence Report کے منفی اعداد و شمار سامنے آنے پر European Session کے دوران Euro کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے .

Eurozone Consumer Confidence کی تفصیلات 

جاری کئے جانیوالے سروے ڈیٹا کے مطابق رواں ماہ تک صارفین میں اعتماد کی شرح منفی 14.7 فیصد رہی۔ جبکہ اس سے قبل منفی 14.4 فیصد کی توقع ظاہر کی جا رہی تھی۔ اس طرح خطے میں عوامی سطح پر قوت خرید  جو کہ Ukraine پر روسی حملے کے بعد سے فیصلہ سازی کے لئے سازگار نہیں لگ رہا تھا مسلسل تیسرے ماہ منفی منظرنامہ پیش کر رہا ہے ۔ جو کہ Inflationary Pressure میں اضافے کی علامت  ہے

۔ اس طرح European Common Currency منفی اعداد و شمار سے  ایڈوانٹیج حاصل نہیں کر سکی کیونکہ اس میں Headline Inflation کی شرح میں اضافہ ہوا ہے  اور European Central Bank  اور کرسٹین لیگارڈ کیلئے Rate Hike Program جاری رکھنے کے سلسلے میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے.

EURUSD کا ردعمل.

رپورٹ ریلیز ہونے کے بعد یورو کی قدر میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ EURUSD آج کے European FX Sessions کے دوران 0.35 فیصد مندی کے ساتھ 1.0630 پر آ گیا ہے.

EURUSD میں 1.0630 کے قریب مندی ، Eurozone Consumer Confidence رواں ماہ 15.5 فیصد سکڑ گیا.
EURUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button