EURUSD کی محدود رینج میں ٹریڈ ، German Retail Sales کے حجم میں 0.1 فیصد کمی .

Euro is trading below 1.0950 during European Trading Session

EURUSD محدود رینج میں ٹریڈ جاری رکھے ہوئے ہے ، جس کی بنیادی وجہ German Retail Sales کے حجم میں اکتوبر 2023 کے دوران 0.1 فیصد کمی ہے ، European Trading Sessions کے دوران یہ 1.0950 سے نیچے آ گیا ہے . 

German Retail Sales کی تفصیلات۔

German Federal Statistics Department کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2023ء میں ریٹیل سیلز کی ریڈنگ منفی 0.1 فیصد رہی یعنی اشیائے ضروریہ کی فروخت کم رہی۔ واضح رہے کہ معاشی ماہرین 02 فیصد اضافے کی توقع کر رہے تھے۔ اگر اس کا تقابلہ ستمبر کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ منفی 1.2 فیصد آئی تھی۔

اس طرح مسلسل پانچویں  ماہ انڈسٹری کا حجم نہ صرف تخمینوں سے کم رہا بلکہ معیشت کے مجموعی منفی منظرنامے کی عکاسی بھی کر رہا ہے۔ بتاتے چلیں  Ukraine War کے بعد آنیوالے Global Financial Crisis سے جرمن معیشت سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔

EURUSD کا ردعمل ۔

رپورٹ پبلش ہونے کے بعد EURUSD محدود رینج میں ٹریڈ جاری رکھتے ہوئے 1.0950 سے نیچے ٹریڈ کر رہا ہے . ۔

EURUSD کی محدود رینج میں ٹریڈ ، German Retail Sales کے حجم میں 0.1 فیصد کمی
EURUSD

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button