GBPUSD کی قدر مستحکم ، توقعات سے مثبت UK Construction PMI ریلیز
British Financial Data cleared uncertainty on Cut Rates and signified diminishing Inflation
UK Construction PMI ریلیز کر دی گئی . جس کے بعد GBPUSD کی قدر European Sessions کے دوران 1.2550 کے قریب مستحکم ہوئی ہے ، توقعات سے مثبت ڈیٹا پبلش ہونے پر Bank of England کی آئندہ میٹنگ میں Rates cut Policy شروع کئے جانے پر پائی جانیوالی بے یقینی کسی حد تک ختم اور British Pound کی طلب میں اضافہ ہوا.
UK Services PMI کی تفصیلات۔
S&P Global کی جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق مئی کے دوران Construction Sector کے Purchase Managers Index کی سطح 53.3 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 50.2 فیصد کی پیشگوئی تھی۔
اگر اس کا تقابلہ اپریل 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ انڈیکس 50.2 فیصد رہا تھا۔ اس طرح یہ رواں سال ریلیز ہونے والی مسلسل دوسری ریڈنگ ہے جو کہ Economy پر Inflation کے اثرات میں کمی اور قوت خرید میں اضافے کو ظاہر کر رہی ہے۔
GBPUSD کا ردعمل۔
رپورٹ جاری ہونے کے بعد Pound to USD میں تیزی نظر آ رہی ہے . اسوقت یہ 0.13 فیصد اضافے سے 1.2750 سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔