GBPUSD میں 1.2550 کے قریب گراوٹ، UK Services PMI جنوری میں 54.3 فیصد بڑھ گیا.
Recovery in Services Sector raised chances of Early Rates Cut , diminished demand for British Pound
GBPUSD کی قدر European Sessions کے دوران 1.2550 کے قریب آ گئی ہے ، جس کی بنیادی وجہ UK Services PMI کی توقعات سے مثبت ریڈنگ ہے . جس سے British Pound کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے .
UK Services PMI کی تفصیلات۔
S&P Global کی جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے دوران Services Sector کے Purchase Managers Index کی سطح 54.3 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 53.4 فیصد کی پیشگوئی تھی۔
اگر اس کا تقابلہ ندسمبر 2023 کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ انڈیکس 53.4 فیصد رہا تھا۔ اس طرح یہ رواں سال ریلیز ہونے والی پہلی ریڈنگ ہے جو کہ Economy پر Inflation کے اثرات میں کمی اور قوت خرید میں اضافے کو ظاہر کر رہی ہے۔ تاہم اس کے بعد معاشی ماہرین Bank of England کی جانب سے آئندہ Monetary Policy میں Interest Rate کم کرنے کی پیشگوئی کر رہے ہیں . اسی بنا پر Pound to USD کی طلب میں کمی آئی ہے .
GBPUSD کا ردعمل
رپورٹ جاری ہونے کے بعد Pound to USD میں تیزی نظر آ رہی ہے . ۔ اسوقت یہ 0.20 فیصد مندی سے 1.2550 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ اسکی ٹریڈنگ رینج 1.2540 سے 1.2630 کے درمیان ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔