GBPUSD کی قدر میں مندی ، نومبر میں UK CPI کم ہو کر 3.9 فیصد پر آ گئی.
Core CPI also shrank below expectations to 5.1 percent, enlightened chances of early Cut Rates
GBPUSD کی قدر میں مندی دیکھی جا رہی ہے ، نومبر میں UK CPI کم ہو کر 3.9 فیصد پر آنے کے بعد Bank of England کی طرف سے Interest Rate میں کمی کا سلسلہ طے شدہ پروگرام سے پہلے شروع کئے جانے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں.
UK CPI Report کی تفصیلات.
Office For National Statistics کے جاری کردہ ڈیٹا میں Headline Inflation کی سطح 3.9 فیصد رہی . جبکہ معاشی ماہرین 4.4 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے۔ اعداد و شمار کا تقابلہ اکتوبر کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 4.6 فیصد تھی.
اگر Core Inflation پر نظر ڈالیں تو اسکی ریڈنگ 5.1 فیصد آئی ہے۔ سابقہ رپورٹ میں یہ سطح 5.7 فیصد تھی۔ ماہانہ بنیادوں پر Inflation میں 0.5 فیصد کمی آئی ہے . جبکہ 0.4 فیصد کی توقع تھی۔ اس طرح رپورٹ میںMonthly Inflation توقعات کے برعکس دو سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔
GBPUSD کا ردعمل۔
ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد Pound to USD میں مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ European Sessions کے آغاز پر یہ 1.2500 کی نفسیاتی سطح سے نیچے ٹریڈ کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔