GBPUSD میں 1.2750 سے اوپر بحالی، UK CPI اپریل میں 2.3 فیصد پر آ گئی.

Rising Inflation squeezed chances of Rates Cut Policy in BOE Meeting.

GBPUSD میں 1.2750 سے اوپر بحالی دیکھی جا رہی ہے ، اپریل میں UK CPI بڑھ کر  2.3 فیصد پر آنے کے بعد Bank of England کی طرف سے Interest Rate میں کمی کا سلسلہ موخر ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں.

اس عرصے کے دوران Core Inflation in UK بھی توقعات کے برعکس 3.9 فیصد پر آ گئی ہے . خیال رہے کہ یہ ریڈنگ گزشتہ ماہ کی نسبت کم رہی ہے . 

UK CPI Report کی تفصیلات.

Office For National Statistics کے  جاری کردہ ڈیٹا میں Headline Inflation کی سطح 2.3 فیصد رہی . جبکہ معاشی ماہرین 2.1 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے۔ اعداد و شمار کا تقابلہ مارچ  2024  کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 3.7 فیصد تھی.

GBPUSD میں 1.2750 سے اوپر بحالی، UK CPI اپریل میں 2.3 فیصد پر آ گئی.
UK CPI Report

اگر Core Inflation پر نظر ڈالیں تو اسکی ریڈنگ 3.9 فیصد آئی ہے۔ سابقہ رپورٹ میں بھی  یہ سطح 4.2 فیصد تھی۔ ماہانہ بنیادوں پر Inflation میں 0.3 فیصد کمی آئی ہے . جبکہ 1 فیصد کی توقع تھی۔ مجموعی طور پر  رپورٹ میں Annual Inflation توقعات کے برعکس  زیادہ رہی . تاہم یہ ایک سال کی کم ترین Inflation in United Kingdom کو ظاہر کر رہی ہے.

GBPUSD کا ردعمل.

ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد Pound to USD میں تیزی  ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ European Sessions  کے آغاز پر یہ 1.2750 کی  سطح کے قریب ٹریڈ کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے . 

GBPUSD میں 1.2750 سے اوپر بحالی، UK CPI اپریل میں 2.3 فیصد پر آ گئی.
GBPUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button