GBPUSD کی قدر میں 1.2750 کے قریب بحالی ، UK Services PMI دسمبر میں 53.4 پر آ گئی .

Prices Charged Inflation recorded multi months High, increased demand for British Pound

GBPUSD کی قدر European Sessions کے دوران 1.2750 کے قریب آ گئی ہے ، جس کی بنیادی وجہ UK Services PMI کی توقعات سے مثبت ریڈنگ ہے . جس سے British Pound کی طلب میں اضافہ ہوا ہے .

UK Services PMI کی تفصیلات۔

S&P Global کی جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق دسمبر 2023ء میں Services Sector کے  Purchase Managers Index کی سطح 53.4 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 52.7 فیصد کی پیشگوئی تھی۔

اگر اس کا تقابلہ نومبر کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ انڈیکس 50.9 فیصد رہا تھا۔ اس طرح یہ رواں سال ریلیز ریڈنگ  ہے جو کہ Economy پر Inflation کے  اثرات میں کمی  اور قوت خرید میں اضافے  کو ظاہر کر رہی ہے۔

GBPUSD کا ردعمل۔

رپورٹ جاری ہونے کے بعد Pound to USD میں تیزی نظر آ رہی ہے . ۔ اسوقت یہ 0.02 فیصد اضافے سے 1.2750 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ اسکی ٹریڈنگ رینج 1.2601 سے 1.2633 کے درمیان ہے۔

GBPUSD کی قدر میں 1.2750 کے قریب بحالی ، UK Services PMI دسمبر میں 53.4 پر آ گئی .
GBPUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button