GBPUSD میں تیزی ، توقعات سے منفی UK Services PMI ریلیز.

Financial data recorded on multi months low, raised demand for British Pound

UK Services PMI ریلیز کر دی گئی، جس کے بعد  GBPUSD کی قدر European Sessions کے دوران 1.2700 کے قریب بحال ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے توقعات سے منفی ڈیٹا پبلش ہونے سے  Bank of England کی آئندہ میٹنگ میں Rates cut Policy .موخر ہونے کا امکان پیدا ہوا. جس سے British Pound کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.

UK Services PMI کی تفصیلات۔

S&P Global کی جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق رواں ماہ  کے دوران  Services Sector کے  Purchase Managers Index کی سطح 52.1 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 52.2 فیصد کی پیشگوئی تھی۔

اگر اس کا تقابلہ مئی  2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ انڈیکس 54.2 فیصد رہا تھا۔ اس طرح یہ رواں سال ریلیز  ہونے والی یہ پہلی ریڈنگ  ہے جو کہ Economy پر Inflation کے  اثرات میں اضافے   اور قوت خرید میں کمی کو ظاہر کر رہی ہے۔

GBPUSD کا ردعمل۔

رپورٹ جاری ہونے کے بعد Pound to USD میں تیزی نظر آ رہی ہے . ۔ اسوقت یہ 0.13 فیصد بحالی  سے 1.2700 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ اسکی ٹریڈنگ رینج 1.2670 سے 1.2705 کے درمیان ہے۔

GBPUSD میں تیزی ، توقعات سے منفی UK Services PMI ریلیز.
GBPUSD during European Sessions

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button