GBPUSD میں تیزی، پہلے کوارٹر کا US GDP جاری کر دیا گیا.

Upbeat US National Income squeezed demand for US Dollar, other Currencies cherished

رواں سال کے پہلے کوارٹر کی US GDP Report جاری کر دی گئی. جس کے بعد GBPUSD میں 1.2660 سے اوپر تیزی جاری ہے. واضح رہے کہ اعداد و شمار کے مطابق US National Income  توقعات سے مثبت رہی ہے . بالخصوص Personal Expenditure Index میں غیر متوقع طور پر کمی آئی. جس سے Rate Cut Policy کے امکانات بھی بڑھ گئے ہیں.

US GDP Report کی تفصیلات

US Bureau of Economic Analysis کی جاری کردہ رپورٹ میں رواں سال کے پہلے کوارٹر میں GDP کی شرح 1.4 فیصد رہی . جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 1.3 فیصد پیشگوئی کر رہے  تھے . اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ دو ہفتے قبل جاری ہونیوالی پہلی ریڈنگ  کے ساتھ کریں تو اسکی سطح 1.3 فیصد رہی .

GBPUSD میں تیزی، پہلے کوارٹر کا US GDP جاری کر دیا گیا.
US GDP Report for June 2024

اگر رپورٹ کے دیگر حصّوں کا جائزہ لیں تو Consumer Spending یعنی صارفین کے حقیقی اخراجات میں 2.5 فیصد اضافہ ہوا ہے . جس سے عوام کی قوت خرید میں اضافہ اور Inflation  میں کمی ظاہر ہو رہی ہے.

GDP Deflator میں کمی واقع ہوئی ہے اسکی سطح 3.1 فیصد پر آ گئی ہے جبکہ مارکیٹ توقعات 3.2 تھیں.

EURUSD کا تکنیکی جائزہ.

تکنیکی اعتبار سے GBPUSD اپنی 20 اور 50 روزہ Moving Averages سے اوپر ہے  جبکہ اسکا RSI  بھی وسطی نقطے کے قریب ہے . تاہم  تکنیکی انڈیکیٹرز مجموعی طور پر نیوٹرل منظر نامہ ظاہر کر رہے ہیں اسوقت یہ 1.2700 کیلئے اسٹرینتھ جمع کرنے کی کوشش کر رہا ہے.

GBPUSD میں تیزی، پہلے کوارٹر کا US GDP جاری کر دیا گیا.
GBPUSD as on 27th June 2024

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button