GBPUSD کی قدر 1.2600 سے اوپر آ گئی ، US Dollar Index میں اہم رپورٹس کے پیش نظر بحالی.

British Pound is trading below 1.2750 during US Sessions ahead of US PMI Report

GBPUSD کی قدر US Sessions کے دوران 1.2750 سے نیچے آ گئی ہے ، جس کی بنیادی وجہ US Services PMI کا انتظار  ہے . جس سے US Dollar Index میں بحالی کی لہر دیکھی جا رہی ہے .  جبکہ آج جاری کی جانیوالی UK Manufacturing PMI کے توقعات سے منفی اعداد و شمار سے بھی British Pound کی طلب میں کمی واقع ہوئی. 

UK Services PMI کی تفصیلات۔

S&P Global کی جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق دسمبر  2023ء میں Manufacturing Sector کے  Purchase Managers Index کی سطح 50.5 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 50.9 فیصد کی پیشگوئی تھی۔

اگر اس کا تقابلہ نومبر کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ انڈیکس 49.5 فیصد رہا تھا۔ اس طرح یہ رواں سال ریلیز کی جانیوالی پہلی  ریڈنگ  ہے جو کہ معیشت پر Inflation کے  اثرات میں اضافے   اور قوت خرید میں کمی کے تسلسل  کو ظاہر کر رہی ہے۔

GBPUSD کا ردعمل۔

رپورٹ جاری ہونے کے بعد Pound to USD میں مندی  نظر آ رہی ہے . ۔ اسوقت یہ  1.2750 سےنیچے ٹریڈ کر رہا ہے۔

GBPUSD کی قدر 1.2600 سے اوپر آ گئی ، US Dollar Index میں اہم رپورٹس کے پیش نظر بحالی.
GBPUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button