German CPI Report ریلیز کر دی گئی۔ EURUSD میں بحالی.

اگست 2023ء میں کنزیومر پرائس انڈیکس توقعات کے مطابق 6.1 فیصد رہا۔

German CPI Report ریلیز کر دی گئی۔ جس کے بعد EURUSD کی بحالی دیکھی جا رہی ہے۔

German CPI Report کی تفصیلات۔

جرمن ادارہ برائے شماریات کی جاری کردہ رپورٹ میں اگست 2023ء کے دوران ملک میں کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) 6.1 فیصد رہا۔ جبکہ اس سے قبل اتنی ہی پیشگوئی تھی۔

German CPI Report ریلیز کر دی گئی۔ EURUSD میں بحالی.

اگر حقیقی افراط زر کا جائزہ لیں تو اسکی ریڈنگ 5.5 فیصد آئی ہے۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ گذشتہ دو ماہ میں Core Inflation کی سطح تبدیل نہیں ہوئی۔ تاہم اسوقت بھی یہ 2 فیصد کے مقررہ ہدف سے اوپر ہے۔

مارکیٹ کا ردعمل۔

ڈیٹا جاری ہونے کے بعد EURUSD کی قدر میں کسی حد تک بحالی کی لہر دیکھی جا رہی ہے۔ یورپی سیشنز کے دوران یہ 1.0700 کے نفسیاتی مارک (Psychological Mark) سے اوپر 1.0703 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

German CPI Report ریلیز کر دی گئی۔ EURUSD میں بحالی

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button