پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ۔ ڈالر کی قدر میں 6 روپے کی کمی۔

آج پاکستانی روپے (PKR ) کے مقابلے میں امریکی ڈالر ( USD ) کی قدر میں نمایاں گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 6 روپے کم ہو کر 238 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔ جبکہ انٹربینک میں امریکی ڈالر 3 روپے سستا یو کر 236 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے دو ہفتوں کے دوران امریکی ڈالر کی قدر میں 32 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا ۔ لیکن آج مارکیٹ کے کھلتے ہی امریکی ڈالر کی فروخت کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ جو کہ ابھی تک جاری ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button