پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری۔

پاکستانی روپے ( Pakstani Rupees ) کے مقابلے میں امریکی ڈالر ( U.S Dollar ) کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری ہے ۔ آج Inter bank میں 2 روپے کے اضافے کے ساتھ ڈالر 236 روپے جبکہ Open Market میں امریکی ڈالر 3 روپے کے اضافے کے ساتھ 242 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔ یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ گذشتہ 10 دن کے دوران امریکی ڈالر کی قدر میں 17 روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button