ٹرینڈنگ

مہینے کے آخری کاروباری روز نیوزی لینڈ ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ کمی

انٹرنیشنل فاریکس مارکیٹ؛ مہینے کے آخری کاروباری روز نیوزی لینڈ ڈالر New Zealand dollar کی قیمت میں ریکارڈ کمی 2020 کی سطح پر آ گیا۔۔۔۔۔ ولنگٹن انٹرنیشنل فاریکس مارکیٹ میں اپریل کے آخری دن امریکی ڈالرز کے مقابلے میں نیوزی لینڈ ڈالر کی قدر میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی۔ نیوز رپورٹ کے مطابق آسٹریلین ڈالر کی طرح نیوزی لینڈ ڈالر کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد کی تاریخی گراوٹ دیکھی گئی۔ اسوقت New Zealand dollar نیوزی لینڈ ڈالر 0.69 سے کم ہو کر 0.49 کی سطح پر موجود ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button