European Stocks میں مندی ، Chairman Fed کی تقریر کے اثرات.

Jerome Powell said he is looking forward to bring Headline Inflation down with Monetary measures.

European Stocks میں مندی دیکھی جا رہی ہے . Chairman Fed کی تقریر میں سخت Monetary Policy برقرار رکھنے کے بیان سے US Dollar Index اور 10 سالہ US Bonds Yields میں ہونے والی بحالی سے Equities کی طلب میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے .

Chairman Federal Reserve نے اپنی تقریر میں کیا کہا اور اس کے European Stocks کی طلب پر مرتب ہونے والے اثرات ؟

آج Chairman Federal Reserve نے اپنی تقریر میں Rate Hike Program بند کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ Central Banks کبھی بھی کوئی Monetary Option بند نہیں کرتے بلکہ ضرورت پڑنے پر انکا موثر استمعال کیا جاتا ہے . انہوں نے مفصل انداز میں کہا کہ حالیہ عرصے میں FOMC کے فیصلوں سے Headline Inflation میں کمی واقع ہوئی ہے . تاہم ابھی 2 فیصد کے کا ہدف خاصا نیچے ہے جسے حاصل کرنے کیلئے تمام آپشنز کھلی ہیں . 

انہوں نے Global Financial Crisis کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی صورتحال کنٹرول کرنا دنیا کی کسی ایک Monetary Authority کے بس میں نہیں ہوتا بلکہ اس سلسلے میں ایک Global Strategy اپنانا پڑتی ہے .

بتاتے چلیں کہ نومبر کے دوران Reserve Bank of Australia نے 25bps اضافے کے ساتھ Policy Tightening Cycle بند کرنے کا اعلان کیا تھا . جبکہ Bank of England اور European Central Bank اس سے قبل Interest Rate میں بغیر کسی تبدیلی کے ایسا کر چکے ہیں .

مختلف پالیسی ساز اراکین کے متضاد بیانات .

نومبر کی FOMC میٹنگ کے بعد مختلف پالیسی ساز اراکین جن میں گورنر لیزا اور نیل کاشکاری بھی شامل ہیں کی طرف سے دئیے جانے والے بیانات سے Rate Hike Program پر غیر یقینی صورتحال پیدا ہی اور زیادہ تر سرمایہ کار محتاط انداز میں نظر آئے . یہی وجہ ہے کہ آج Powell کی تقریر سے مارکیٹ پلیئرز سائیڈ لائن ہو گئے اور اسٹاکس سے اپنا سرمایہ نکالنے میں مصروف نظر آئے .

مارکیٹ کی صورتحال.

FTSE100 میں منفی رجحان نظر آ رہا ہے۔ British Benchmark انڈیکس 94 پوائنٹس کمی کے ساتھ 7461 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اسکی کم ترین سطح 7351 رہی۔ جبکہ مارکیٹ میں 24 کروڑ 93 لاکھ شیئرز کا لین دین ہو چکا ہے۔

European Stocks میں مندی ، Chairman Fed کی تقریر کے اثرات.
FTSE100

Dax30 میں مندی کا رجحان ریکارڈکیا  جا رہا ہے۔ انڈیکس 99 پوائنٹس کی کمی سے  15253 کی سطح پر منفی سمت اپنائے ہوئے ہے۔ جبکہ مارکیٹ میں ٹریڈ ہونیوالے شیئرز کی تعداد 3 کروڑ 50 لاکھ ہے۔

European Stocks
DAX30

یورپ کی سب سے بڑی اسٹاک ایکسچینج FTSEMIB میں بھی مندی کا رجحان جاری  ہے۔ انڈیکس 85 پوائنٹس کمی کے ساتھ 28558 کی سطح پر آ گیا ہے  جبکہ مارکیٹ میں 22 کروڑ 60 لاکھ شیئرز کا لین دین  ہو چکا ہے .

FTSEMIB
FTSEMIB

Swiss Market Index میں 67، HEX میں 95 جبکہ  Euronext میں 13 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی ہے

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button