EURUSD میں 0.9500 سے نیچے گراوٹ، Eurozone Unemployment دسمبر میں 6.4 فیصد پر آ گئی .

Below Expectations Data raised Rates Cut earlier, lessened demand for European Currency

EURUSD میں 0.9500 سے نیچے گراوٹ ریکارڈ کی جا رہی ہے . آج جاری کی جانیوالی Eurozone Unemployment Report کے مطابق خطے میں بیروزگاری کی سطح 6.4 فیصد پر آ گئی ہے . جس کے بعد European Currency کی طلب میں کمی نوٹ کی جا رہی ہے ، کیونکہ European Central Bank کی طرف سے طے شدہ Rates Cut Program جلد شروع کئے جانے کے امکانات میں اضافہ ہو گیا ہے .

Eurozone Unemployment Data کی تفصیلات۔

European Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2023ء میں Unemployment Rate توقعات کے کے برعکس کمی کے ساتھ  6.4 فیصد رہا۔ واضح رہے کہ نومبر 2023 میں یہ شرح 6.5 فیصد تھی۔ تاہم نظرثانی شدہ ریڈنگ 6.4 فیصد آئی تھی۔

اس طرح مسلسل تیسرے ماہ خطے میں بیروزگاری کی شرح کم ہوئی ہے۔ جو Inflation کے اثرات اور لیبر مارکیٹ پر دباؤ میں کمی کو ظاہر کر رہی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق یورپی زون میں مثبت لیبر ڈیٹا European Central Bank کی طرف سے Rate Hike Program بند کرنے کی توثیق کر رہا ہے۔

EURUSD کا ردعمل۔

ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد یورپی سیشنز کے دوران EURUSD کی قدر میں مندی دیکھی گئی۔ اسوقت یہ 0.41 فیصد کمی کے ساتھ 0.9500 سے نیچے ٹریڈ کر رہا ہے .

EURUSD میں 0.9500 سے نیچے گراوٹ، Eurozone Unemployment دسمبر میں 6.4 فیصد پر آ گئی .
EURUSD

۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button