ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی یوان کی قدر میں زبردست کمی۔

نیوز : ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی یوان Chinese Currency Yuan کی قدر میں زبردست کمی۔ لاہور: ( فائنانشل نیوز ڈیسک)۔ Chinese Currency Yuan چینی کرنسی یوان کی چینی فاریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی ۔ گذشتہ جمعہ کے روز چینی سنٹرل بینک ، پیپلز بینک آف چائنا کی طرف سے افراط زر کو کنٹرول کرنے اور کووڈ 19 کی وجہ سے دباو کی شکار چینی انڈسٹری کو سہارا دینے کے لئے Required Reserve Ratio میں 25 بنیادی پوائنٹس کی کمی کے بعد غیر متوقع طور پر چائینیز فاریکس مارکیٹس Chinese Forex Markets میں یوان پہلے سے دباو کے شکار امریکی ڈالر کے مقابلے میں شدید مندی کا شکار ہے

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button