ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں مسلسل کمی

ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں مسلسل کمی Depreciation of the Euro ۔کووڈ-19 کی لہر کے ابتدائی دنوں کے لیول پر آ گیا۔ لاہور: ( فائنانشل اینالسٹ) آج مسلسل ساتوں روز ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں ریکارڈ کمی Depreciation of the Euro دیکھنے میں آئی اور ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قیمت 1.0635 پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ جبکہ اسوقت یورو کی اس کرنسی پیئر میں بنیادی سپورٹ 1.0340 کا لیول ہے جو کہ مارچ 2020 کے لیول سے بھی نیچے ہے۔ واضح رہے کہ یورو کی سپورٹ کے لئے ہونے والے اجلاس میں جسٹن کازکس نے یورو کی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیا تھا اور کسی فوری مداخلت یا فارن کرنسی ریزروز انڈیکس میں کسی بھی تبدیلی کو خارج از امکان قرار دیا تھا ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button