جاپانی کرنسی ین کی قدر میں ریکارڈ کمی کا سلسلہ جاری

ایشیئن مارکیٹس: جاپانی کرنسی ین کی قدر Value of Japanese Currency میں ریکارڈ کمی کا سلسلہ جاری ۔ بینک آف جاپان کے اعلان کے بعد کچھ ریکوری ہوتی ہوئی دکھائی دی۔ ٹوکیو امریکی ڈالر کے مقابلے میں جاپانی کرنسی ین کی قدر میں کمی کا تسلسل آج بھی جاری رہا اور مارکیٹ کے آغاز سے ہی ہن کی قیمت مسلسل گرتی ہوئی دکھائی دی اس کے بعد جاپان کے مرکزی بینک نے مانیٹری پالیسی اور ریٹ آف ریزرو میں کسی بھی تبدیلی کی خبروں کی تردید کی ۔ بینک آف جاپان کے اس اعلان کے بعد ین کی قدر میں کچھی ریکوری ہوتی ہوئی دکھائی دی اورایک ڈالر کے بدلے میں 135 سے نیچے جاتا ہوا ین اس وقت 130 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button