UK CPI Report ریلیز ، GBPUSD کی قدر میں مندی.

Inflation dropped to 4.6 percent while the Market expectations were 4.8

UK CPI Report ریلیز کر دی گئی . جس کے بعد GBPUSD کی قدر میں مندی کی لہر دیکھی جا رہی ہے . بتاتے چلیں کہ ڈیٹا توقعات سے مثبت اعداد و شمار پر مشتمل ہے .

UK CPI Report کی تفصیلات.

Office For National Statistics کے  جاری کردہ ڈیٹا میں Headline Inflation کی سطح 4.6 فیصد رہی . جبکہ معاشی ماہرین 4.8 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے۔ اعداد و شمار کا تقابلہ ستمبر کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 6.7 فیصد تھی.

UK CPI Report ریلیز ، GBPUSD کی قدر میں مندی.
UK CPI Analysis

اگر Core Inflation پر نظر ڈالیں تو اسکی ریڈنگ 5.7 فیصد آئی ہے۔ سابقہ رپورٹ میں یہ سطح 6.1 فیصد تھی۔ ماہانہ بنیادوں پر Inflation میں 0.0 فیصد اضافہ ہوا۔ جبکہ 0.4 فیصد کی توقع تھی۔ اس طرح رپورٹ میںMonthly Inflation توقعات کے برعکس   18  ماہ کی کم  ترین سطح پر آ گئی ہے۔

UK CPI Report ریلیز ، GBPUSD کی قدر میں مندی.
UK CPI Details

مارکیٹ کا ردعمل۔

ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد Pound to USD میں مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ European Sessions  کے آغاز پر یہ 1.2500 کی نفسیاتی سطح سے نیچے ٹریڈ کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے . 

UK CPI Report ریلیز ، GBPUSD کی قدر میں مندی.
GBPUSD

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button