USDCAD کی قدر میں تیزی ، Canadian GDP تیسرے کوارٹر میں 0.3 فیصد سکڑ گیا .

Annual National Income also declined to 1.1% instead of increase in Domestic Demand

USDCAD کی قدر میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے ، Canadian GDP رواں سال کے تیسرے کوارٹر میں 0.3 فیصد کم آنے کے بعد CAD کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے .

Canadian GDP Report کی تفصیلات.

Canadian Department of Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوسرے کوارٹر میں GDP کی شرح منفی 0.3 فیصد رہی. جبکہ اس سے قبل 0.2 فیصد اضافے کی پیشگوئی تھی . 

Annual National Income  بھی  1.1 فیصد کم رہی  ، اس سے قبل معاشی ماہرین 0.10 فیصد کی توقع کر رہے تھے . اگر اس کا تقابلہ ستمبر  کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ  0.00 فیصد رہی تھی . اس طرح ہم کہ سکتے ہیں کہ شمالی امریکی ملک کی   معیشت منفی منظرنامہ پیش کر رہی ہے . 

USDCAD کا ردعمل.

توقعات سے منفی ڈیٹا منظر عام پر آنے کے بعد Canadian کی قدر میں مندی دیکھی جا رہی ہے . جبکہ اس کے مقابلے میں USD زبردست تیزی کے ساتھ  1.3610 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے .

USDCAD کی قدر میں تیزی ، Canadian GDP تیسرے کوارٹر میں 0.3 فیصد سکڑ گیا .
USDCAD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button