USDCHF کی قدر میں گراوٹ. Swiss Investor Sentiment Report توقعات سے مثبت.
Investor Confidence declined 29.6% while the Market Expectations were 39.8
Swiss Investor Sentiment Report جاری کر دی گئی۔ جس کے بعد USDCHF کی قدر میں مندی نظر آ رہی ہے۔
Swiss Investor Sentiment کی تفصیلات۔
Credit Suisse Bank کی طرف سے جاری کردہ سروے ڈیٹا کے مطابق رواں ماہ ملک میں نیا کاروبار شروع کرنے کے اعتماد کی شرح منفی 37.8 فیصد کمی واقع ہوئی۔ جبکہ معاشی ماہرین 27.6 فیصد کمی کی توقع کر رہے تھے۔ اعداد و شمار کا تقابلہ گذشتہ ماہ کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ منفی 27.6 فیصد ہی تھی۔
رپورٹ مرتب کرنیوالی ٹیم نے اپنے خصوصی نوٹ میں لکھا کہ سوئس معیشت Inflation اور Recession کے اثرات سے باہر نہیں نکل سکی۔ جس سے سال کے تیسرے اور آخری کوارٹر میں GDP کم رہنے کی توقع ہے۔ بڑے پیمانے پر کئے گئے اس سروے میں Credit Suisse کے ساتھ CFA Society نے تعاون کیا تھا۔
اس سے صنعتی پیداواری عمل میں تیزی بھی نظر آئی رہی ہے۔ سوئس گھڑیوں کیExports میں ماہانہ بنیادوں پر 32 جبکہ سالانہ شرح میں 3.8 فیصد اضافہ ہوا۔ علاوہ ازیں Gold Exports پہلے سے 4 فیصد بڑھیں۔ مجموعی طور پر سابقہ تمام فگرز انتہائی حوصلہ افزاء اور Ukraine پر روسی حملے کے بعد پیدا ہونیوالے Global Financial Crisis کی شدت میں کمی کی علامت تھے.
USDCHF کا ردعمل .
توقعات سے منفی ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد Swiss Franc کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ جبکہ اس کے مقابلے میں USD میں 0.8800 کی اہم نفسیاتی سطح سے نیچے گراوٹ واقع ہوئی ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔