USDCHF میں 0.8780 کے قریب مندی ، Swiss GDP چوتھے کوارٹر میں 0.3 فیصد بڑھ گیا

Upbeat Financial data raised demand for Swiss Franc in European Sessions

USDCHF میں 0.8780 کے قریب مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے . جس کی بنیادی وجہ Swiss GDP کا  چوتھے کوارٹر میں 0.3 فیصد بڑھ جانا ہے. توقعات سے مثبت ڈیٹا پبلش ہونے سے European Sessions کے دوران Swiss Franc کی طلب میں اضافہ ہوا.

Swiss GDP کی تفصیلات.

Federal Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 2023 کے  چوتھے کوارٹر میں Switzerland کی مجموعی National Income میں 0.3 فیصد اضافہ ہوا۔ اس سے قبل 0.1 فیصد کی پیشگوئی تھی۔

اگر اس کا تقابلہ تیسرے کوارٹر سے کریں تو اکتوبر سے دسمبر  تک کے معاشی دورانئے میں GDP کی سطح 0.3 فیصد تھی۔ یہ اعداد و شمار ایسے وقت میں پرنٹ ہوئی ہے جب آئندہ ہفتے   Swiss National Bank اپنی میٹنگ میں  Monetary Policy اور Rates Cut بارے فیصلہ کرنے والا ہے۔ Inflation میں کمی دیکھتے ہوئے معاشی ماہرین Interest Rate میں کمی کی پیشگوئی کر رہے ہیں. ۔

اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہ Switzerland دنیا کا واحد ملک ہے جہاں Policy Rates کا جائزہ ماہانہ کی بجائے کوارٹرلی بنیادوں پر لیا جاتا ہے۔ اس سے قبل Rate Hike Program کے تحت سات بار شرح سود میں اضافہ کیا گیا تھا.

USDCHF کا ردعمل.

ڈیٹا جاری ہونے کے بعد Swiss Franc میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ جبکہ اس کے مقابلے میں USD منفی سمت اختیار کئے ہوئے  0.17 فیصد مندی کے ساتھ 0.8780 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ ۔

USDCHF میں 0.8780 کے قریب مندی ، Swiss GDP چوتھے کوارٹر میں 0.3 فیصد بڑھ گیا
USDCHF

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button