USDCHF میں مندی، توقعات سے مثبت Swiss GDP Report ریلیز

Swiss National Income increased 0.5% which indicates Economic Recovery, boosted demand for Franc

USDCHF آج 0.9110 کے قریب منفی انداز میں ٹریڈ کر رہا ہے .  بنیادی وجہ Swiss GDP کا  پہلے کوارٹر میں 0.5 فیصد بڑھ جانا ہے. توقعات سے مثبت ڈیٹا پبلش ہونے سے Swiss Franc کی طلب میں اضافہ ہوا.

جاری کردہ اعداد و شمار Swiss Economic Recovery ظاہر کر رہے ہیں . جس سے Leading European Currency نے European Sessions میں ایڈوانٹیج حاصل کیا.

Swiss GDP کی تفصیلات.

Federal Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں سال پہلےکوارٹر میں Swiss National Income تخمینوں کو مات دیتے ہوئے 0.5 بڑھ گئی۔ اس سے قبل 0.3 فیصد کی پیشگوئی تھی۔

اگر  تقابلہ چوتھے کوارٹر سے کریں تو اکتوبر سے دسمبر  تک  GDP کی سطح 0.3 فیصد تھی۔ یہ اعداد و شمار ایسے وقت میں پرنٹ ہوئی ہے جب آئندہ ہفتے   Swiss National Bank اپنی میٹنگ میں  Monetary Policy اور Rates Cut بارے فیصلہ کرنے والا ہے۔ Inflation میں کمی دیکھتے ہوئے معاشی ماہرین Interest Rate کم کئے جانے بارے پیشگوئی کر رہے ہیں . . ۔

بتاتے چلیں کہ Switzerland دنیا کا واحد ملک ہے جہاں Policy Rates  جائزہ ماہانہ کی بجائے کوارٹرلی بنیادوں پر لیا جاتا ہے۔ اس سے قبل Rate Hike Program کے تحت سات بار شرح سود میں اضافہ کیا گیا تھا.

USDCHF کا ردعمل.

مثبت اعداد و شمار سامنے آنے سے  Swiss Franc میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ مقابلے میں USD منفی سمت اختیار کئے ہوئے  0.17 فیصد مندی کے ساتھ 0.9110 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ ۔

USDCHF میں مندی، توقعات سے مثبت Swiss GDP Report ریلیز
USDCHF in European Sessions

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button