ٹرینڈنگ

چینی حکومت کا چینی برآمدی کمپنیز کی مدد اور یوان کی قیمت کو حکومتی مداخلت سے کنٹرول کرنے کا فیصلہ

چینی حکومت کا چینی برآمدی کمپنیز کی مدد اور یوان کی قیمت value of the yuan کو حکومتی مداخلت سے کنٹرول کرنے کا فیصلہ : شنگھائی( چائنا ٹوڈے) ۔ چینی حکومت نے معاشی بحران سے نمٹنے اور یوان کی گرتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے حکومتی مداخلت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی پی سی ذرائع کے مطابق چینی برآمدات کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے بھی اہم فیصلے کئے گئے ہیں جن میں چینی کمپنیوں کو ایک گھنٹے کے نوٹس پر قلیل المدتی قرض کی سہولت متعارف کروانے کا فیصلہ بھی شامل ہے۔ Urdu Markets

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button