امریکی ڈالر کے مقابلے میں آسٹریلین ڈالر کی قدر میں اضافہ ا فیصد کھوئی ہوئی قدر دوبارہ حاصل کر لی
سڈنی( فاریکس نیوز) ۔۔۔۔ کل پورا دن ریڈ زون میں ٹریڈ کرنیوالے آسٹریلین ڈالر نے پچھلے پانچ ہفتوں کے دوران اپنی کھوئی ہوئی قدر کا ایک فیصد دوبارہ حاصل کر لیا ہے۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ کے ایشیئن، آسٹریلین اور اب یورپیئن سیشنز میں آسٹریلین ڈالر امریکی ڈالر کی قدر کو نیچے دھکیلنے میں مصروف ہے اور اس وقت 0.71 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے جو کہ عام طور پر آسٹریلین ڈالر کا مستحکم زون سمجھا جاتا ہے ۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔