روس سے پائپ لائن کے ذریعے گیس کی ترسیل تاحال جاری ہے۔

نیوز؛ روس سے پائپ لائن کے ذریعے گیس Gas Delivery کی ترسیل تاحال جاری ہے۔ بلغاریئن گیس فلو آپریٹر۔۔۔ صوفیہ ( فائنانشل ڈیسک) یوکرائن ہر روسی حملے کے بعد ردعمل کے طور پر لگائی جانے والی پابندیوں کے جواب میں روس کی طرف سے یورپ کو گیس کی ترسیل بند کئے جانے کی دھمکی کے باوجود گیس Gas Delivery پروم کی پائپ لائن کے ذریعے ترسیل تاحال جاری ہے۔ اور گیس بند کئے جانے کے اعلان کے باوجود اس پر کوئی عمال ابھی تک نہیں ہوا۔ بلغارین گیس پائپ لائن آپریٹر کے مطابق کہ کشیدہ تعلقات اور بیانات کے باوجود روس کی طرف سے یورپ کو انرجی فلو اور سپلائی ابھی تک روکی نہیں گئی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button