انٹرنیشل مارکیٹس میں آسٹریلین ڈالر سب سے مضبوط جبکہ امریکی ڈالر سب سے کمزور سطح پر دکھائی دیا

انٹرنیشل مارکیٹس international markets میں آسٹریلین ڈالر Australian dollar appeared سب سے مضبوط جبکہ امریکی ڈالر US dollar سب سے کمزور سطح پر دکھائی دیا۔ فائنانشل نیوز ڈیسک۔ لاہور۔ آسٹریلین، یورپیئن مارکیٹس کے بعد یو-کے مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر نچلی سطح پر ٹریڈ ہوتا ہوا دیکھا گیا اور مختلف کرنسیز کے خلاف اس کی قدر میں مسلسل کمی دیکھی گئی۔ آج مجموعی طور پر مختلف کرنسیز کے خلاف ڈالر نے اپنی 4.67 فیصد قدر کھوئی۔ جبکہ ایشئین مارکیٹس میں امریک ڈالر کی قدر میں جاپانی ین کے مقابلے میں اختتام تک کچھ بہتری نظر آئی۔ آج مختلف کرنسیز کے خلاف سن سے بہتر پوزیشن اور پرافٹ ٹیکنگ آسٹریلین ڈالرز کی رہی جس کا مجموعی گین 2.28 فیصد رہا۔ اسکے بعد دوسرا بہترین لیول نیوزی لینڈ ڈالرز کا رہا جسکا مجموعی گین 2.15 فیصد رہا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button