اسپین: کنزیومر پرائس انڈیکس ڈیٹا کا اجراء
اسپین کی کنزیومر پرائس پرائس انڈیکس رپورٹ( CPI ) جاری کر دی گئی ہے۔ اسپینش قومی ادارہ برائے شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جولائی 2022 ء کے دوران ملک میں کور انفلیشن ( حقیقی افراط زر) 6.4 فیصد رہی ہے۔ جبکہ کزیومر پرائس انڈیکس 10.5 فیصد رہا ہے۔ جبکہ اس سے قبل جاری کردہ تخمینہ رپورٹ میں 10.4 رہنے کی پیشگوئی جاری کی گئی تھی۔ اس لحاظ سے جاری کردہ اعداد و شمار توقعات سے قدرے منفی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔