ملکہ الزبتھ دوئم کی وفات: برطانیہ اور کامن ویلتھ میں دس روزہ سوگ

برطانوی حکومت نے برطانیہ اور دنیا کے بڑے حصے پر 70 سال کے طویل عرصے تک راج کرنیوالی ملکہ الزبتھ دوئم کی وفات پر برطانیہ اور کامن ویلتھ میں دس روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ یونین جیک سرنگوں رہے گا۔ کل برطانیہ ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی معاشی سرگرمیاں بھی بند رہیں گی۔ واضح رہے کہ 1952ء سے 2022 ء تک برطانیہ اور کامن ویلتھ پر راج کرنیوالی ملکہ الزبتھ دوئم اب سے تھوڑی دیر قبل وفات پا گئی ہیں۔ ملکہ برطانیہ نے کل نو منتخب برطانوی وزیراعظم لز ٹرس کو حکومت بنانے کی دعوتدی تھی اور یہی انکی زندگی کا آخری سرکاری کام ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button