یورو زون کی ریٹیل سیلز رپورٹ جاری کر دی گئی۔
یورپی کمیشن کی اگست 2022 ء کے لئے ریٹیل سیلز رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ یورپی ادارہ برائے شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران ریٹیل سیلز میں 0.3 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ اس سے قبل جاری کئے گئے تخمینے کے مطابق 0.4 فیصد اضافہ متوقع تھا۔ اس طرح یہ رپورٹ توقعات کی نسبت منفی ہے۔اگرچہ جون اور جولائی کی نسبت گزشتہ ماہ یعنی اگست میں یوریی کمیشن کے ممالک کی ریٹیل سیلز میں اضافہ ہوا ہے تاہم یہ توقعات اور اپنے ہدف سے کچھ کم ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔