امریکی ڈالر کے مقابلے میں جاپانی ین کی قدر تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔

ٹوکیو( فاریکس رپورٹ)۔ آج جاپانی کرنسی ین امریکی ڈالر کے ساتھ مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ گلوبل فاریکس مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 150 ین میں فروخت ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی فیڈرل ریزرو کی طرف ڈالر کے فارن ایکسچینج ریزروز پر شرح سود بڑھائے جانے کے بعد جاپانی کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button