پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا آغاز تیزی کے رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ آج KSE100 انڈیکس 171 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 41926 کی سطح پر آ گیا ہے۔ جبکہ آج KSE100 کی بلند ترین سطح 42 ہزار کی نفسیاتی سطح کے اوپر 42007 رہی ہے۔
دوسری طرف KSE30 بھی 55 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 15480 کی سطح پر آ گیا ہے۔ دروان ٹریڈ انڈیکس کی بلند ترین سطح 15520 رہی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔