Australian Trade Report جاری، AUDUSD میں بحالی کی کوشش

ٹریڈ سرپلس میں مئی 2023ء کے دوران غیر معمولی اضافہ

Australian Trade Report  جاری کر دی گئی یے۔ جس کے بعد AUDUSD بحالی کی کوشش کرتا ہوا دکھائی دے رہا یے۔ واضح رہے کہ Asian FX Sessions کے آغاز سے Aussie Dollar دفاعی انداز اختیار کئے ہوئے تھا۔

Australian Trade Report کی تفصیلات

آسٹریلوی محکمہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مئی 2023ء کے دوران ٹریڈ سرپلس میں غیر معمولی اضافہ ہوا اور یہ 11791 ملیئن ڈالرز پر آ گیا۔ جبکہ 10500 ملیئن کی پیشگوئی تھی۔ اس طرح ماہانہ بنیادوں پر Exports چار فیصد بڑھی ہیں۔

Australian Trade Report

مارکیٹ کا ردعمل

رپورٹ جاری ہونے کے بعد اگرچہ AUDUSD میں غیر متوقع طور پر کوئی بڑی ریلی دیکھنے میں نہیں آئی کیونکہ ایشیائی سرمایہ کاروں کا فوکس رواں ہفتے جاری ہونیوالی U.S Non Farm Payroll Report ہے۔ آسٹریلوی ڈالر 0.6640 پر جدوجہد کرتا ہوا دیکھا جا سکتا یے۔

Australian Trade Report جاری، AUDUSD میں بحالی کی کوشش

آج اس کی کم ترین سطح 0.6631 رہی۔ Chinese Growth Rate میں کمی سے Aussie کیلئے ایشیائی مارکیٹ سے طلب (Demand) پیدا نہیں ہو رہی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button