EURUSD کی قدر میں کمی ، US Jobless Claims میں توقعات سے زیادہ اضافہ.

Weekly Jobless Predictions were 2 lac 22 thousand, Euro lost early gains

EURUSD کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے . US Jobless Claims کی ہفتہ وار تعداد 2 لاکھ 22 ہزار پر آ گئی ہے . اس طرح Unemployment Claims  میں ایک ماہ کے وقفے سے اضافہ ہوا ہے . 

ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد US Dollar Index میں ایک مرتبہ پھر 104.52 کے قریب بحالی ہوئی ہے . جس سے 10 سالہ مدت کی US Bonds Yields میں بھی اضافہ ہوا ہے .

ہفتہ وار رپورٹ US Economy میں Unemployment کے اضافے کو ظاہر کر رہی ہے . جس سے FOMC کی آئندہ میٹنگ میں Rates Cut Policy موخر ہونے کے امکانات میں اضافہ ہوا . یہ وہ محرک ہے جس سے US Dollar کی طلب بڑھی ہے .

US Jobless Claims کی تفصیلات۔

US Bureau of Labor Statistics کی طرف سے جاری کئے جانیوالے ڈیٹا میں Unemployment Claims کی تعداد 2 لاکھ 22 ہزار رہی۔ جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 2 لاکھ 20 ہزار کی توقع کر رہے ہیں۔ اگر اس کا تقابلہ گذشتہ ہفتے کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 2 لاکھ 16 ہزار رہی تھی۔

Situation of Unemployment in United States
Unemployment analysis in United States.

ایک ماہ کے دوران ملک میں بیروزگار افراد کی تعداد 18 لاکھ 84 ہزار رہی ہے۔ جبکہ تخمینہ 18 لاکھ 82 ہزار کا تھا.

EURUSD کا ردعمل.

توقع سے مثبت ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد USD میں تیزی دیکھی جا رہی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں Euro میں مندی وسعت اختیار کر گئی ہے۔ European Common Currency گزشتہ روز US Inflation Data کے بعد سے حاصل ہونے والی Gains کھوتے ہوئے 1.0850 کے قریب منفی منظرنامہ اختیار کر گئی ہے .

EURUSD کی قدر میں کمی ، US Jobless Claims میں توقعات سے زیادہ اضافہ.
EURUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button