US Dollar Index میں تیزی، Presidential Elections Polls میں Donald Trump کو برتری حاصل.

Swings states have seemed to be in Favour of Republican Candidate

US Presidential Elections کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے  .اب تک کے نتائج کے مطابق  ریپبلکن صدارتی امیدوار Donald Trump کی واضح برتری کے بعد Trump Trade Sentiment مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے. جس کے بعد US Dollar کے سرمایہ کار متحرک دکھائی دے رہے ہیں. تاہم White House کے اگلے  مکین  کا فیصلہ کرنیوالی Swing States میں گنتی کا عمل جاری ہے. تاہم یہاں پر بھی سابق صدر کو فیصلہ کن اکثریت حاصل ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے.

Swing States اور Polling Trends

GeorgiaNorth Carolina, اور دیگر سوئنگ ریاستوں میں پولنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے. اور ان ریاستوں میں سے کئی روایتی طور پر Republican یا Democratic strongholds سمجھی جاتی ہیں۔ PennsylvaniaMichigan, اور Wisconsin جیسی ریاستوں میں بھی جلد ہی نتائج سامنے آئیں گے. جن پر دونوں جماعتوں کی نظریں ہیں۔

Georgia اور South Carolina میں Trump کی برتری

Presidential Elections میں Georgia اور South Carolina میں بھی Donald Trump کو برتری حاصل ہے. جہاں ابتدائی نتائج کے مطابق Trump نے واضح سبقت حاصل کی ہے۔ Georgia میں Eastern Standard Time کے مطابق رات آٹھ بجے تک تمام 40 لاکھ ووٹوں کی گنتی مکمل کرنے کا عمل جاری ہے۔ تاہم، چونکہ Republican strongholds میں گنتی تیز ہو رہی ہے. جبکہ بڑے شہری حلقوں میں جہاں Democrats کو برتری حاصل ہو سکتی ہے. وہاں گنتی میں کچھ وقت لگ سکتا ہے. اس لیے ابھی کوئی حتمی نتیجہ اخذ کرنا قبل از وقت ہوگا۔

تاہم اسوقت تک جو نتائج سامنے آئے  ہیں ان کے مطابق سابق صدر کو 246 الیکٹورل ووٹس حاصل ہو چکے ہیں جبکہ جن ریاستوں میں ابھی گنتی کا عمل جاری ہے وہاں بھی انھیں واضح اکثریت حاصل ہے . ماہرین کے  مطابق Pennsylvania  میں بھی Polls Trends انکے حق میں جا رہا ہے. 

Florida کی سیاسی تبدیلی اور Republican Party کی بڑھتی ہوئی کامیابیاں امریکہ کے سیاسی منظرنامے کو ایک نیا رخ دے رہی ہیں۔ یہ واضح ہو چکا ہے. کہ اب Florida ایک اہم Red State بن چکا ہے. جہاں کی سیاست کا جھکاؤ Republicans کی طرف بڑھ رہا ہے. اور یہ Democratic Party کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ آئندہ چند گھنٹوں میں ہمیں مزید انتخابی نتائج اور رحجانات دیکھنے کو ملیں گے، جو اس بات کا تعین کریں گے. کہ کون سی جماعت اگلے چند سالوں میں امریکہ کے سیاسی میدان پر چھائی رہتی ہے.

US Dollar Index کا ردعمل.

US Dollar Index میں انتخابی نتائج سامنے آنے کے بعد سے زبردست تیزی دکھائی دے رہی ہے . جو کہ اس وقت 105 کی نفسیاتی سطح سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے. 

US Dollar Index as on 6th November 2024
US Dollar Index as on 6th November 2024

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button