کرپٹو مارکیٹ میں تیزی۔ بٹ کوائن 22 ہزار ڈالر کی حد عبور کر گیا۔

رواں ہفتے کے آغاز سے کرپٹو مارکیٹ میں شروع ہونے والے تیزی کے رجحان کا تسلسل آج بھی جاری ہے۔ بٹ کوائن 1 ہزار ڈالر اضافے کے ساتھ 22 ہزار ڈالر کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 22193 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ایتھیریم ( Ethereum ) 1700 ڈالرز کی حد عبور کرتے ہوئے 1723 ڈالرز فی کوائن پر مسلسل اوپر ٹریڈ کر رہا ہے۔ سولانا( Solana ) بھی 4 ڈالرز اضافے کے بعد 37 ڈالرز کے لیول پر آ گیا ہے۔ دیگر کرپٹو کرنسیز کی قدر میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button