پاکستان میں 21 اپریل کو انٹرنیٹ کی اسپیڈ سست رہنے کا امکان

پاکستان میں 21 اپریل کو Internet speed انٹرنیٹ کی اسپیڈ سست رہنے کا امکان۔ لاہور گذشتہ رات پی۔ٹی۔اے کی طرف سے جاری کردہ اعلان کے مطابق 21 اپریل کو انٹرنیشنل سب میرین کیبل کی ری کنفریکیشن کی جائے گی اور رات 2 بجے سے صبح سات بجے تک پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سروسز کی رفتار کم رہے گی۔ Urdu Markets واضح رہے کہ انٹرنیشنل سب میرین کیبل International Submarine Cable کی مرمت کے کام کے دوران بین الاقوامی سطح پر متبادل ریسورسز کے ذریعے انٹرنیٹ کی سروسز جاری رہیں گی لیکن اسپیڈ Internet speed میں واضح فرق رہے گا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button